صفی کا بیان
راوی: مسدد , حماد بن زید , عبدالعزیز بن صہیب , انس بن مالک
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ صُهَيْبٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ صَارَتْ صَفِيَّةُ لِدِحْيَةَ الْکَلْبِيِّ ثُمَّ صَارَتْ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
مسدد، حماد بن زید، عبدالعزیز بن صہیب، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ صفیہ پہلے دحیہ کلبی کے حصہ میں آئی تھیں۔ پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حصہ میں آئیں۔