جامع ترمذی ۔ جلد دوم ۔ قرآن کی تفسیر کا بیان ۔ حدیث 921

باب سورت بقرہ کے متعلق

راوی: احمد بن منیع , ہشیم , اسماعیل بن ابی خالد

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ نَحْوَهُ وَزَادَ فِيهِ وَنُهِينَا عَنْ الْکَلَامِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَأَبُو عَمْرٍو الشَّيْبَانِيُّ اسْمُهُ سَعْدُ بْنُ إِيَاسٍ

احمد بن منیع، ہشیم، اسماعیل بن ابی خالد ہم سے روایت کی احمد بن منیع نے ان سے ہشیم نے اور وہ اسماعیل بن ابی خالد سے اسی کی مانند نقل کرتے ہیں لیکن اس میں" وَنُهِينَا عَنْ الْکَلَامِ " (یعنی ہمیں بات کرنے سے روک دیا گیا) کے الفاظ زیادہ ذکر کرتے ہیں۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔ اور ابوعمرو شیبانی کا نام سعد بن ایاس ہے۔

یہ حدیث شیئر کریں