خون کی حرمت
راوی: محمد بن مثنی , صفوان بن عیسی , ثور , ابوعون , ابوادریس
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَ حَدَّثَنَا صَفْوَانُ بْنُ عِيسَی عَنْ ثَوْرٍ عَنْ أَبِي عَوْنٍ عَنْ أَبِي إِدْرِيسَ قَالَ سَمِعْتُ مُعَاوِيَةَ يَخْطُبُ وَکَانَ قَلِيلَ الْحَدِيثِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ سَمِعْتُهُ يَخْطُبُ يَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ کُلُّ ذَنْبٍ عَسَی اللَّهُ أَنْ يَغْفِرَهُ إِلَّا الرَّجُلُ يَقْتُلُ الْمُؤْمِنَ مُتَعَمِّدًا أَوْ الرَّجُلُ يَمُوتُ کَافِرًا
محمد بن مثنی، صفوان بن عیسی، ثور، ابوعون، ابوادریس سے روایت ہے کہ میں نے حضرت معاویہ سے سنا وہ خطبہ دے رہے تھے اور انہوں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بہت کم احادیث روایت کی ہیں وہ فرماتے تھے کہ میں نے سنا ہے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خطبہ میں فرمایا امید ہے کہ اللہ تعالیٰ ہر گناہ معاف فرمائے گا۔سوائے مومن کو قتل کرنے والے کے یا وہ شخص جو کفر کی حالت پر مرا ہو۔
It was narrated that ‘Abdullah bin ‘Amr bin Al-’As said:
“The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said:
‘By the One in Whose Hand is my soul, killing a believer is more grievous before Allah than the extinction of the whole world.” (Hasan) Abu ‘Abdur-Rahman (An-Nasa’i) said: (One of the narrators) Ibrahim bin Al-Muhajir is not strong.