نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا عورتوں پر رحم کرنے کے بیان میں ۔
راوی: ابوربیع عتکی حامد بن عمر ابوکامل حماد ثابت , انس
و حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِيعِ الْعَتَکِيُّ وَحَامِدُ بْنُ عُمَرَ وَأَبُو کَامِلٍ قَالُوا حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ بِنَحْوِهِ
ابوربیع عتکی حامد بن عمر ابوکامل حماد ثابت ، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مذکورہ روایت کی طرح روایت نقل کی گئی ہے۔
This hadith has been narrated on the authority of Anas through another chain of transmitters.