سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ جنگ کے متعلق احادیث مبارکہ ۔ حدیث 309

قتل گناہ شدید

راوی: ازہر بن جمیل بصری , خالد بن حارث , شعبہ , مغیرة بن نعمان , سعید بن جبیر

قَالَ و أَخْبَرَنِي أَزْهَرُ بْنُ جَمِيلٍ الْبَصْرِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ الْمُغِيرَةِ بْنِ النُّعْمَانِ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ قَالَ اخْتَلَفَ أَهْلُ الْکُوفَةِ فِي هَذِهِ الْآيَةِ وَمَنْ يَقْتُلْ مُؤْمِنًا مُتَعَمِّدًا فَرَحَلْتُ إِلَی ابْنِ عَبَّاسٍ فَسَأَلْتُهُ فَقَالَ لَقَدْ أُنْزِلَتْ فِي آخِرِ مَا أُنْزِلَ ثُمَّ مَا نَسَخَهَا شَيْئٌ

ازہر بن جمیل بصری، خالد بن حارث، شعبہ، مغیرة بن نعمان، سعید بن جبیر نے فرمایا اہل کوفہ نے اس آیت کریمہ میں اختلاف فرمایا ہے وہ آیت ہے (وَمَنْ يَّقْتُلْ مُؤْمِنًا مُّتَعَمِّدًا فَجَزَا ؤُه جَهَنَّمُ خٰلِدًا فِيْھَا وَغَضِبَ اللّٰهُ عَلَيْهِ وَلَعَنَه وَاَعَدَّ لَه عَذَابًا عَظِيْمًا) 4۔ النساء : 93) یہ آیت کریمہ منسوخ ہے یا نہیں؟ تو میں حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کی خدمت میں حاضر ہوا اور ان سے دریافت کیا تو انہوں نے فرمایا یہ آیت کریمہ آخر میں نازل ہوئی اس کو کسی نے منسوخ نہیں کیا۔

It was narrated that Saeed bin Jubair said: “Abdur-Rahman bin Abi Laila told me to ask Ibn ‘Abbas about two Verses: ‘And whoever kills a believer intentionally, his recompense is HeJL’Ul I asked him and he said: ‘Nothing of this has been abrogated.’ (And I asked him about the Verse): ‘And those who invoke not any other ilah (god) along with Allah, or kill such person as Allah has forbidden, except by right,’ he said: ‘This was revealed concerning the people of Shirk.” (Sahih).

یہ حدیث شیئر کریں