قتل گناہ شدید
راوی: عمرو بن علی , یحیی , ابن جریج , قاسم بن ابوبزة , سعید بن جبیر
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ حَدَّثَنِي الْقَاسِمُ بْنُ أَبِي بَزَّةَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ قَالَ قُلْتُ لِابْنِ عَبَّاسٍ هَلْ لِمَنْ قَتَلَ مُؤْمِنًا مُتَعَمِّدًا مِنْ تَوْبَةٍ قَالَ لَا وَقَرَأْتُ عَلَيْهِ الْآيَةَ الَّتِي فِي الْفُرْقَانِ وَالَّذِينَ لَا يَدْعُونَ مَعَ اللَّهِ إِلَهًا آخَرَ وَلَا يَقْتُلُونَ النَّفْسَ الَّتِي حَرَّمَ اللَّهُ إِلَّا بِالْحَقِّ قَالَ هَذِهِ آيَةٌ مَکِّيَّةٌ نَسَخَتْهَا آيَةٌ مَدَنِيَّةٌ وَمَنْ يَقْتُلْ مُؤْمِنًا مُتَعَمِّدًا فَجَزَاؤُهُ جَهَنَّمُ
عمرو بن علی، یحیی، ابن جریج، قاسم بن ابوبزة، سعید بن جبیر سے روایت ہے کہ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے دریافت کیا جو شخص کسی مسلمان کو قتل کرے اس کی توبہ قبول ہے یا نہیں؟ تو انہوں نے فرمایا نہیں۔ میں نے یہ آیت کریمہ تلاوت کی جو کہ سورت فرقان میں مذکور ہے اور وہ آیت کریمہ" وَالَّذِينَ لَا يَدْعُونَ مَعَ اللَّهِ إِلَهًا آخَرَ وَلَا يَقْتُلُونَ النَّفْسَ الَّتِي حَرَّمَ اللَّهُ إِلَّا بِالْحَقِّ"ہے انہوں نے فرمایا یہ آیت کریمہ مکہ مکرمہ میں نازل ہوئی ہے اور اس کو ایک دوسری آیت کریمہ جو کہ مدینہ منورہ میں نازل ہوئی اس نے منسوخ کردیا اور وہ مدنی آیت ہے (وَمَنْ يَّقْتُلْ مُؤْمِنًا مُّتَعَمِّدًا فَجَزَا ؤُه جَهَنَّمُ خٰلِدًا فِيْھَا وَغَضِبَ اللّٰهُ عَلَيْهِ وَلَعَنَه وَاَعَدَّ لَه عَذَابًا عَظِيْمًا) 4۔ النساء : 93)
It was narrated from Ibn ‘Abbás that some people used to kill, and they did a great deal of it, and they used to commit adultery and they did a great deal of it, and they committed violations. They came to the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم and said: “Mul what you say and call people to is good, if only you could tell us that there is any expiation for what we have done.” Then Allah, the Mighty and Sublime, revealed: “And those who invoke not any other ilah (god) along with Allah up to for those, Allah will change their sins into good dee he said: “So Allah will change their Shirk into faith, and their adultery into chastity. And the Verse: “Say: ‘IbadI (My slaves) who have transgressed against themselves (by committing evil deeds and sins)” was revealed, (Hasan)