بلی کا بیان
راوی: حسین بن مہدی , عبدالرزاق , عمر بن زید ابی زبیر , جابر
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ مَهْدِيٍّ أَنْبَأَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَنْبَأَنَا عُمَرُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ أَکْلِ الْهِرَّةِ وَثَمَنِهَا
حسین بن مہدی، عبدالرزاق، عمر بن زید ابی زبیر، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بلی اور اس کی قیمت کھانے سے منع فرمایا۔
It was narrated that Jabir said: "The Messenger of Allah forbade eating cats and he forbade their price."