تکیہ لگا کر کھانا
راوی: محمد بن صباح , سفیان بن عیینہ , مسعر , علی بن اقمر , ابوجحیفہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ مِسْعَرٍ عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْأَقْمَرِ عَنْ أَبِي جُحَيْفَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا آکُلُ مُتَّکِئًا
محمد بن صباح ، سفیان بن عیینہ، مسعر، علی بن اقمر، حضرت ابوجحیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا میں تکیہ لگا کر نہیں کھاتا۔
It was narrated from Abu Juhaifah that, the Messenger of Allah said: I do not eat while reclining."