سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ کھانوں کے ابواب ۔ حدیث 167

مل کر کھانا

راوی: ہشام بن معار , داؤد بن رشید , محمد بن صباح ولید بن مسلم وحشی بن حرب بن وحشی

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ وَدَاوُدُ بْنُ رُشَيْدٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ قَالُوا حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا وَحْشِيُّ بْنُ حَرْبِ بْنِ وَحْشِيِّ بْنِ حَرْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ وَحْشِيٍّ أَنَّهُمْ قَالُوا يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّا نَأْکُلُ وَلَا نَشْبَعُ قَالَ فَلَعَلَّکُمْ تَأْکُلُونَ مُتَفَرِّقِينَ قَالُوا نَعَمْ قَالَ فَاجْتَمِعُوا عَلَی طَعَامِکُمْ وَاذْکُرُوا اسْمَ اللَّهِ عَلَيْهِ يُبَارَکْ لَکُمْ فِيهِ

ہشام بن معار، داؤد بن رشید، محمد بن صباح ولید بن مسلم وحشی بن حرب بن حضرت وحشی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ لوگوں نے عرض کیا اے اللہ کے رسول! ہم کھانا کھاتے ہیں لیکن سیر نہیں ہوتے۔ فرمایا تم الگ الگ کھاتے ہوگے؟ عرض کیا جی ہاں ! فرمایا مل کر کھایا کرو اور کھانے قبل اللہ کا نام لیا کرو۔ اس سے تمہارے کھانے میں برکت ہوگی۔

Wahshi bin Harb bin Wahshi bin Harb narrated from his father, from his grandfather, that they said: "O Messenger of Allah, we eat and do not feel full." He said: "Perhaps you eat separately?" They said. "Yes." He said. "Gather to eat together, and mention the Name of Allah over it, then it will be blessed for you."

یہ حدیث شیئر کریں