سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ کھانوں کے ابواب ۔ حدیث 168

مل کر کھانا

راوی: حسن بن علی , خلال , حسن بن موسیٰ , سعید , بن زید , عمرو بن دینار , آل زبیر , سالم بن عبداللہ بن عمر عمر بن خطاب

حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْخَلَّالُ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ زَيْدٍ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ قَهْرَمَانُ آلِ الزُّبَيْرِ قَالَ سَمِعْتُ سَالِمَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ قَالَ سَمِعْتُ أَبِي يَقُولُ سَمِعْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کُلُوا جَمِيعًا وَلَا تَفَرَّقُوا فَإِنَّ الْبَرَکَةَ مَعَ الْجَمَاعَةِ

حسن بن علی، خلال، حسن بن موسی، سعید، بن زید، عمرو بن دینار، آل زبیر، سالم بن عبداللہ بن عمر حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا مل کر کھایا کرو۔ الگ الگ نہ ہوا کرو (یعنی اکٹھے مل بیٹھ کر کھایا کرو) اس لئے کہ برکت جماعت کے ساتھ ہے

Salim bin 'Abdullah bin 'Umar said: "I heard my father say: ‘I heard Umar bin Khattab say: “The Messenger of Allah said: 'Eat together and do not eat separately, for the blessing is being together.'"

یہ حدیث شیئر کریں