کبیرہ گناہوں سے متعلق احادیث
راوی: عباس بن عبدالعظیم , معاذ بن ہانی , حرب بن شداد , یحیی بن ابوکثیر , عبدالحمید بن سنان , عبید بن عمیر
أَخْبَرَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ الْعَظِيمِ قَالَ حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هَانِئٍ قَالَ حَدَّثَنَا حَرْبُ بْنُ شَدَّادٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ سِنَانٍ عَنْ حَدِيثِ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ أَنَّهُ حَدَّثَهُ أَبُوهُ وَکَانَ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّ رَجُلًا قَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ مَا الْکَبَائِرُ قَالَ هُنَّ سَبْعٌ أَعْظَمُهُنَّ إِشْرَاکٌ بِاللَّهِ وَقَتْلُ النَّفْسِ بِغَيْرِ حَقٍّ وَفِرَارٌ يَوْمَ الزَّحْفِ مُخْتَصَرٌ
عباس بن عبدالعظیم، معاذ بن ہانی، حرب بن شداد، یحیی بن ابوکثیر، عبدالحمید بن سنان، عبید بن عمیر سے ان کے والد نے نقل کیا اور وہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ کرام میں سے تھے کہ ایک آدمی نے عرض کیا یا رسول اللہ! کبائر کیا ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا سب سے بڑے سات گناہ ہیں (1) اللہ کے ساتھ کسی کو شریک کرنا (2) ناحق خون بہانا (3) اور مقابلہ کے کفار کے سامنے سے فرار ہونا۔ (خلاصہ حدیث)۔
It was narrated that ‘Abdullah said: “I said: ‘Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, which sin is mot grievous?’ He said: ‘Setting up a rival to Allah while it is He that created you.’ I said: ‘Then what?’ He said: ‘Killing your child so that he will not eat with you.’ I said: ‘Then what?’ He said: ‘Committing adultery with your neighbor’s wife.” (Sahih)