سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ جنگ کے متعلق احادیث مبارکہ ۔ حدیث 323

بڑا گناہ کون سا ہے؟ اور اس حدیث مبارکہ میں یحیی اور عبدالرحمن کا سفیان پر اختلاف کا بیان

راوی: عمرو بن علی , یحیی , سفیان , واصل , ابووائل , عبداللہ بن مسعود

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ حَدَّثَنِي وَاصِلٌ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَيُّ الذَّنْبِ أَعْظَمُ قَالَ أَنْ تَجْعَلَ لِلَّهِ نِدًّا وَهُوَ خَلَقَکَ قُلْتُ ثُمَّ أَيٌّ قَالَ أَنْ تَقْتُلَ وَلَدَکَ مِنْ أَجْلِ أَنْ يَطْعَمَ مَعَکَ قُلْتُ ثُمَّ أَيٌّ قَالَ ثُمَّ أَنْ تُزَانِيَ بِحَلِيلَةِ جَارِکَ

عمرو بن علی، یحیی، سفیان، واصل، ابووائل، عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے عرض کیا یا رسول اللہ! کونسا گناہ سب سے زیادہ بڑا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالیٰ کے ساتھ کسی کو برابر قرار دے حالانکہ اللہ تعالیٰ نے تجھ کو پیدا کیا ہے پھر میں نے عرض کیا کونسا گناہ سب سے زیادہ بڑا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تو اپنی اولاد کو قتل کر دے اس اندیشہ سے کہ وہ تیرے کھانے میں شریک ہوں گے۔ میں نے عرض کیا پھر کونسا؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تو اپنے پڑوسی کی عورت سے زنا کرے۔

It was narrated that ‘Abdullah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘By the One besides Whom there is no other god, it is not permissible to shed the blood of a Muslim who bears witness to La ildha illallah (there is none worthy of worship except Allah) and that I am the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, except in three cases: One who leaves Islam and splits away from the Jarna‘oh a person who has been married and then commits adulteiy, and a life for a life.” (Sahih) Al-A'mash said: “narrated it to Ibrahim, and he narrated it to me from Al-Aswad, from ‘Aishah, similarly.”

یہ حدیث شیئر کریں