جزیرةالعرب سے یہودیوں کا اخراج
راوی: احمد بن حنبل , ابواحمد محمد بن عبداللہ , سفیان , ابوزبیر , جابر , عمر
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ عَنْ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَعْنَاهُ وَالْأَوَّلُ أَتَمُّ
احمد بن حنبل، ابواحمد محمد بن عبد اللہ، سفیان، ابوزبیر، جابر، حضرت عمر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایسا ہی فرمایا لیکن پہلی والی حدیث مکمل ہے۔