جزیرةالعرب سے یہودیوں کا اخراج
راوی: سلیمان بن داؤد , جریر , قابوس بن ابی ظبیان , ابن عباس
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الْعَتَکِيُّ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ قَابُوسَ بْنِ أَبِي ظَبْيَانَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَکُونُ قِبْلَتَانِ فِي بَلَدٍ وَاحِدٍ
سلیمان بن داؤد، جریر، قابوس بن ابی ظبیان، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ایک شہر میں دو قبیلے نہیں ہو سکتے۔
Narrated Abdullah ibn Abbas:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: Two qiblahs in one land are not right.