جزیرةالعرب سے یہودیوں کا اخراج
راوی: محمود بن خالد عمر , عبدالواحد , سعید بن عبدالعزیز
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا عُمَرُ يَعْنِي ابْنَ عَبْدِ الْوَاحِدِ قَالَ قَالَ سَعِيدٌ يَعْنِي ابْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ جَزِيرَةُ الْعَرَبِ مَا بَيْنَ الْوَادِي إِلَی أَقْصَی الْيَمَنِ إِلَی تُخُومِ الْعِرَاقِ إِلَی الْبَحْر
محمود بن خالد عمر، عبدالواحد، سعید بن عبدالعزیز سے روایت ہے کہ جزیرة العرب (حجاز عرب) وادی قری سے لے کر انتہائے یمن تک ہے اور دوسری طرف عراق سے لے کر سمندر تک۔