سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ محصول غنیمت اور امارت وخلافت سے متعلق ابتداء ۔ حدیث 1272

جزیہ لینے کا بیان

راوی: نفیل , ابومعاویہ , اعمش , ابراہم , مسروق , معاذ , معاویہ

حَدَّثَنَا النُّفَيْلِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ مُعَاذٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ

نفیل، ابومعاویہ، اعمش، ابراہم، مسروق، معاذ، حضرت معاویہ سے بھی اسی کے مثل روایت مروی ہے۔

یہ حدیث شیئر کریں