مثلہ کرنے کی ممانعت
راوی: محمد بن مثنی , عبدالصمد , ہشام , قتادة , انس
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ قَالَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَحُثُّ فِي خُطْبَتِهِ عَلَی الصَّدَقَةِ وَيَنْهَی عَنْ الْمُثْلَةِ
محمد بن مثنی، عبدالصمد، ہشام، قتادہ، انس سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خطبہ میں صدقہ خیرات کرنے کی رغبت دلاتے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مثلہ کرنے سے منع فرماتے (یعنی ہاتھ پاؤں کاٹنے سے)۔
It was narrated that Jarir said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘If a slave runs away, no Salah will be accepted from him until he goes back to his masters.”(Sahih)