باب سورت نساء کی تفسیر کے بارے میں
راوی: عبد بن حمید , احمد بن یونس , ابوبکر بن عیاش , ابواسحق , براء
حَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ عَنْ أَبِي بَکْرِ بْنِ عَيَّاشٍ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ الْبَرَائِ قَالَ جَائَ رَجُلٌ إِلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ يَسْتَفْتُونَکَ قُلْ اللَّهُ يُفْتِيکُمْ فِي الْکَلَالَةِ فَقَال لَهُ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تُجْزِئُکَ آيَةُ الصَّيْفِ
عبد بن حمید، احمد بن یونس، ابوبکر بن عیاش، ابواسحاق ، حضرت براءرضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس آیت کی تفسیر کیا ہے (يَسْتَفْتُوْنَكَ قُلِ اللّٰهُ يُفْتِيْكُمْ فِي الْكَلٰلَةِ) 4۔ النساء : 176) آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تمہارے لئے وہ آیت کافی ہے جو گرمیوں میں نازل ہوئی۔
Sayyidina Bara (RA) reported that a man came and submitted. ‘O Messenger of Allah (SAW) , explain to me the verse. (4: 176)
He said: For you that verse is enough which was revealed during summar.’
——————————————————————————–