سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ محصول غنیمت اور امارت وخلافت سے متعلق ابتداء ۔ حدیث 1275

مجوسیوں سے جزیہ لینے کا بیان

راوی: احمد بن سنان , محمد بن بلال , عمران , قطان ابوحمزہ , ابن عباس

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ الْوَاسِطِيُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِلَالٍ عَنْ عِمْرَانَ الْقَطَّانِ عَنْ أَبِي جَمْرَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ إِنَّ أَهْلَ فَارِسَ لَمَّا مَاتَ نَبِيُّهُمْ کَتَبَ لَهُمْ إِبْلِيسُ الْمَجُوسِيَّةَ

احمد بن سنان، محمد بن بلال، عمران، قطان ابوحمزہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ جب اہل فارس کے پیغمبر کا انتقال ہو گیا تو ابلیس نے ان کو مجوسیت پر لگا دیا۔

یہ حدیث شیئر کریں