سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ کھانوں کے ابواب ۔ حدیث 173

خوان اور دستر کا بیان

راوی: محمد بن مثنی , معاذ بن ہشام , یونس بن ابی فرات , قتادہ , انس بن مالک

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ يُونُسَ بْنِ أَبِي الْفُرَاتِ الْإِسْکَافِ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ مَا أَکَلَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی خِوَانٍ وَلَا فِي سُکُرُّجَةٍ قَالَ فَعَلَامَ کَانُوا يَأْکُلُونَ قَالَ عَلَی السُّفَرِ

محمد بن مثنی، معاذ بن ہشام، یونس بن ابی فرات، قتادہ، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے میز پر یا طشتری (چھوٹے، چھوٹے برتنوں) میں کھانا کھاتے تھے؟ فرمایا دستر خوانوں پر۔

It was narrated from Qatadah, that Anas bin Malik said: "The Prophet never ate from a dish or from an individual plate." He said: "From where did he eat?" He said: "From the dining sheet."

یہ حدیث شیئر کریں