کھانا اٹھائے جانے سے قبل اٹھنا اور لوگوں کے فارغ ہونے سے قبل ہاتھ روک لینا منع ہے
راوی: عبداللہ بن احمد بن بشیر بن ذکوان دمشقی , ولید بن مسلم , منیر بن زبیر , سیدہ عائشہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ بَشِيرِ بْنِ ذَکْوَانَ الدِّمَشْقِيُّ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ عَنْ مُنِيرِ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ مَکْحُولٍ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی أَنْ يُقَامَ عَنْ الطَّعَامِ حَتَّی يُرْفَعَ
عبداللہ بن احمد بن بشیر بن ذکوان دمشقی، ولید بن مسلم ، منیر بن زبیر، سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کھانا (یعنی دسترخوان) اٹھائے جانے سے قبل اٹھنے سے منع فرمایا۔
It was narrated from 'Aishah that the Messenger of Allah forbade standing up before the food had been cleared away.