سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ محصول غنیمت اور امارت وخلافت سے متعلق ابتداء ۔ حدیث 1289

امام کے لئے مشرکین کا ہدیہ قبول کرنا

راوی: محمود بن خالد , مروان بن محمد , معاویہ

حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بِمَعْنَی إِسْنَادِ أَبِي تَوْبَةَ وَحَدِيثِهِ قَالَ عِنْدَ قَوْلِهِ مَا يَقْضِي عَنِّي فَسَکَتَ عَنِّي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَاغْتَمَزْتُهَا

محمود بن خالد، مروان بن محمد، حضرت معاویہ سے بھی سابقہ حدیث کی طرح مروہ ہے اس میں یہ اضافہ ہے کہ جب میں نے عرض کیا یا رسول اللہ! نہ آپ کے پاس اتنا مال ہے اور نہ میرے پاس کہ قرض ادا ہو سکے۔ تو آپ خاموش ہو گئے اور مجھے لگا کہ آپ میری اس بات سے رنجیدہ ہو گئے ہیں۔

یہ حدیث شیئر کریں