کسی کے سامنے کھانا پیش کیا جائے تو؟
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , علی بن محمد , وکیع , سفیان , ابن ابی حسین , شہر بن حوشب , اسماء بنت یزید
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَا حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ ابْنِ أَبِي حُسَيْنٍ عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ عَنْ أَسْمَائَ بِنْتِ يَزِيدَ قَالَتْ أُتِيَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِطَعَامٍ فَعَرَضَ عَلَيْنَا فَقُلْنَا لَا نَشْتَهِيهِ فَقَالَ لَا تَجْمَعْنَ جُوعًا وَکَذِبًا
ابوبکر بن ابی شیبہ، علی بن محمد، وکیع، سفیان، ابن ابی حسین، شہر بن حوشب ، حضرت اسماء بنت یزید فرماتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں کھانا آیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں دعوت دی۔ ہم نے کہا کہ ہمیں اشتہاء نہیں ہے۔ فرمایا جھوٹ اور بھوک کو جمع نہ کرو۔
It was narrated that Asma' bint Yazid said: "Some food was brought to the Prophet and it was offered to us. We said: 'We do not have any appetite for it: He said: 'Do not combine hunger and lies."