مسجد میں کھانا
راوی: یعقوب بن حمید بن کاسب , حرملہ بن یحییٰ , عبداللہ بن وہب , عمرو بن حارث سلیمان بن زیادحضرمی , عبداللہ بن حارث بن جزء زبیدی
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدِ بْنِ کَاسِبٍ وَحَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَی قَالَا حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ حَدَّثَنِي سُلَيْمَانُ بْنُ زِيَادٍ الْحَضْرَمِيُّ أَنَّهُ سَمِعَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ الْحَارِثِ بْنِ جَزْئٍ الزُّبَيْدِيَّ يَقُولُ کُنَّا نَأْکُلُ عَلَی عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْمَسْجِدِ الْخُبْزَ وَاللَّحْمَ
یعقوب بن حمید بن کا سب، حرملہ بن یحییٰ ، عبداللہ بن وہب، عمرو بن حارث سلیمان بن زیادحضرمی، عبداللہ بن حارث بن جزء زبیدی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے عہد مبارک میں ہم مسجد میں گوشت اور روٹی کھا لیا کرتے تھے۔
It was narrated that 'Abdullah bin Harith bin Jaz' Az- Zubaidi said: "At the time of the Messenger of Allah we used to eat bread and meat in the Masjid.”