کھڑے کھڑے کھانا
راوی: ابوسائب سلم بن جنادہ , حفص بن غیاث , عبیداللہ بن عمر , نافع , ابن عمر ما
حَدَّثَنَا أَبُو السَّائِبِ سَلْمُ بْنُ جُنَادَةَ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ کُنَّا عَلَی عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَأْکُلُ وَنَحْنُ نَمْشِي وَنَشْرَبُ وَنَحْنُ قِيَامٌ
ابوسائب سلم بن جنادہ، حفص بن غیاث، عبیداللہ بن عمر، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے عہد مبارک میں ایسا بھی ہوا کہ ہم نے چلتے ہوئے کھالیا (کوئی ایک آدھ دانہ منہ میں ڈال لیا، مثلا کھجور، خوبانی وغیرہ) اور کھڑے ہو کر ہی پیا۔
It was narrated that Ibn 'Umar said: "At the time of the Messenger of Allah we used to eat while walking, and drink while standing up."