باب تفسیر سورت مائدہ
راوی: محمد بن علائ , وکیع , اسرائیل , ابواسحاق , ابومیسرہ , عمر بن خطاب
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَائِ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ إِسْرَائِيلَ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ أَبِي مَيْسَرَةَ عَمْرِو بْنِ شُرَحْبِيلَ أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ قَالَ اللَّهُمَّ بَيِّنْ لَنَا فِي الْخَمْرِ بَيَانَ شِفَائٍ فَذَکَرَ نَحْوَهُ وَهَذَا أَصَحُّ مِنْ حَدِيثِ مُحَمَّدِ بْنِ يُوسُفَ
محمد بن علائ، وکیع، اسرائیل، ابواسحاق، ابومیسرہ، عمر بن خطاب محمد بن علاء بھی وکیع سے وہ اسرائیل سے ااسحاق سے اور وہ ابومسیرہ سے نقل کرتے ہیں کی عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا اے اللہ ہمارے لئے شراب کا حکم صاف صاف بیان فرما اور پھر اس کی مانند حدیث ذکر کی۔ اور روایت محمد بن یوسف کی روایت سے زیادہ صحیح ہے۔