گوشت (کھانے) کا بیان
راوی: عباس بن ولیدخلال دمشقی , یحییٰ بن صالح , سلیمان بن عطاء جزری , مسلمہ بن عبداللہ جہنی , ابی مشجعہ , ابودرداء
حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ الْخَلَّالُ الدِّمَشْقِيُّ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنِي سُلَيْمَانُ بْنُ عَطَائٍ الْجَزَرِيُّ حَدَّثَنِي مَسْلَمَةُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْجُهَنِيُّ عَنْ عَمِّهِ أَبِي مَشْجَعَةَ عَنْ أَبِي الدَّرْدَائِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَيِّدُ طَعَامِ أَهْلِ الدُّنْيَا وَأَهْلِ الْجَنَّةِ اللَّحْمُ
عباس بن ولیدخلال دمشقی، یحییٰ بن صالح، سلیمان بن عطاء جزری، مسلمہ بن عبداللہ جہنی، ابی مشجعہ، حضرت ابودرداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اہل دنیا اور اہل جنت دونوں کے کھانوں کا سردار گوشت ہے ۔
It was narrated from Abu Darda' that the Messenger of Allah said: "The best food of the people of this world and the people of Paradise is meat."