مرتد سے متعلق احادیث
راوی: موسی بن عبدالرحمن , محمد بن بشر , سعید , قتادة , حسن
أَخْبَرَنَا مُوسَی بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ الْحَسَنِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ بَدَّلَ دِينَهُ فَاقْتُلُوهُ قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ وَهَذَا أَوْلَی بِالصَّوَابِ مِنْ حَدِيثِ عَبَّادٍ
موسی بن عبدالرحمن، محمد بن بشر، سعید، قتادہ، حسن سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص اپنا دین تبدیل کرے تو اس کو قتل کر ڈالو۔ (معلوم ہوا کہ کسی جان دار کو خواہ انسان ہو یا جانور وغیرہ اس کو کسی بھی صورت میں آگ کے عذاب میں مبتلا کرنا ناجائز ہوا)۔
It was narrated from Anas that ‘Ali came to some people of Az-Zutt, who worshipped idols, and burned them. Ibn ‘Abbas said: “But the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Whoever changes his religion, kill him.” (Sahih)