سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ کھانوں کے ابواب ۔ حدیث 197

سرکہ بطور سالن

راوی: احمد بن ابی حواری , مروان بن محمد , سلیمان بن بلال , ہشام عروبہ , سیدہ عائشہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي الْحَوَارِيِّ حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نِعْمَ الْإِدَامُ الْخَلُّ

احمد بن ابی حواری، مروان بن محمد، سلیمان بن بلال ، ہشام عروبہ، سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا بہترین سالن سرکہ ہے۔

It was narrated from 'Aishah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "What a blessed condiment vinegar is." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں