سرکہ بطور سالن
راوی: جبارہ بن مغلس , قیس بن ربیع , محارب بن دثار , جابر بن عبداللہ
حَدَّثَنَا جُبَارَةُ بْنُ الْمُغَلِّسِ حَدَّثَنَا قَيْسُ بْنُ الرَّبِيعِ عَنْ مُحَارِبِ بْنِ دِثَارٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نِعْمَ الْإِدَامُ الْخَلُّ
جبارہ بن مغلس ، قیس بن ربیع، محارب بن دثار، حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا بہترین سالن سرکہ ہے۔
It was narrated from Jabir bin 'Abdullah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "What a blessed condiment vinegar is." (Sahih)