سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ کھانوں کے ابواب ۔ حدیث 200

روغن زیتون کا بیان

راوی: حسین بن مہدی , عبدالرزاق , معمر , زید بن اسلم , ابن عمر ما

حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ مَهْدِيٍّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَنْبَأَنَا مَعْمَرٌ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ائْتَدِمُوا بِالزَّيْتِ وَادَّهِنُوا بِهِ فَإِنَّهُ مِنْ شَجَرَةٍ مُبَارَکَةٍ

حسین بن مہدی، عبدالرزاق، معمر، زید بن اسلم ، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا روغن زیتون سے روٹی کھاو اور اس سے مالش کرو کیونکہ یہ بابرکت درخت سے نکلتا ہے۔

It was narrated from 'Umar that the Messenger of Allah P.B.U.H said ": season (your food) with olive oil and anoint yourselves with it, for it comes from a blessed tree." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں