روغن زیتون کا بیان
راوی: عقبہ بن مکرم , صفوان بن عیسیٰ , عبداللہ بن سعید , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا عُقْبَةُ بْنُ مُکْرَمٍ حَدَّثَنَا صَفْوَانُ بْنُ عِيسَی حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ جَدِّهِ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کُلُوا الزَّيْتَ وَادَّهِنُوا بِهِ فَإِنَّهُ مُبَارَکٌ
عقبہ بن مکرم، صفوان بن عیسیٰ ، عبداللہ بن سعید، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا روغن زیتون کھاؤ اور اس سے مالش کرو کیونکہ یہ برکت والا ہے۔
'Abdullah bin Sa'eed narrated that his grandfather said: "I heard Abu Hurairah say: The Messenger of Allah P.B.U.H said: 'Eat (olive) oil and anoint yourselves with it, for it is blessed.:" (Da'if)