ان حادیث میں حضرت اعمش پر اختلاف
راوی: محمد بن مثنی , یحیی بن حماد , ابوعوانة , سلیمان , عمرو بن مرة , ابوبختری , ابوبرزة
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی عَنْ يَحْيَی بْنِ حَمَّادٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ سُلَيْمَانَ عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ عَنْ أَبِي الْبَخْتَرِيِّ عَنْ أَبِي بَرْزَةَ قَالَ تَغَيَّظَ أَبُو بَکْرٍ عَلَی رَجُلٍ فَقَالَ لَوْ أَمَرْتَنِي لَفَعَلْتُ قَالَ أَمَا وَاللَّهِ مَا کَانَتْ لِبَشَرٍ بَعْدَ مُحَمَّدٍ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
محمد بن مثنی، یحیی بن حماد، ابوعوانة، سلیمان، عمرو بن مرة، ابوبختری، ابوبرزة سے روایت ہے کہ حضرت ابوبکر صدیق ایک شخص پر غصہ ہوئے میں نے عرض کیا اگر آپ فرمائیں تو کچھ کروں (یعنی اس کی گردن اڑا دوں) اس پر حضرت ابوبکر نے فرمایا اللہ کی قسم رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی وفات کے بعد کسی کے واسطے یہ کام جائز نہیں ہے۔
Abu Nasr narrated from Abu Barzah, that he said: “I came to Abu Bah when he had spoken harshly to a man who had answered back. I said: ‘Shall I not strike his neck (kill him)?’ He rebuked me, and said: ‘That is not for anyone after the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم “ (Hasan)
Ab ‘Abdur-Rahman (An-Nasa’i) said: Ab Nasr is Humajd bin Hilal, and YtTinus bin Uhaid reported it from him with his chain: