سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ جنگ کے متعلق احادیث مبارکہ ۔ حدیث 385

ان حادیث میں حضرت اعمش پر اختلاف

راوی: محمد بن مثنی , ابوداؤد , عفان , یزید بن زریع , یونس بن عبید , حمید بن ہلال , عبداللہ بن مطرف بن شخیر , ابوبرزة اسلمی

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی عَنْ أَبِي دَاوُدَ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا نَصْرٍ يُحَدِّثُ عَنْ أَبِي بَرْزَةَ قَالَ أَتَيْتُ عَلَی أَبِي بَکْرٍ وَقَدْ أَغْلَظَ لِرَجُلٍ فَرَدَّ عَلَيْهِ فَقُلْتُ أَلَا أَضْرِبُ عُنُقَهُ فَانْتَهَرَنِي فَقَالَ إِنَّهَا لَيْسَتْ لِأَحَدٍ بَعْدَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ أَبُو نَصْرٍ حُمَيْدُ بْنُ هِلَالٍ وَرَوَاهُ عَنْهُ يُونُسُ بْنُ عُبَيْدٍ فَأَسْنَدَهُ

محمد بن مثنی، ابوداؤد، عفان، یزید بن زریع، یونس بن عبید، حمید بن ہلال، عبداللہ بن مطرف بن شخیر، ابوبرزة اسلمی سے روایت ہے کہ میں حضرت ابوبکر صدیق کی خدمت میں حاضر ہوا انہوں نے کسی کو سخت سست کہا تو اس نے بھی وہی جواب دیا میں نے عرض کیا کیا میں اس شخص کی گردن اڑا دوں؟ یہ سن کر انہوں نے مجھ کو ڈانٹ دیا اور فرمایا رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد کسی شخص کے لئے یہ کام جائز نہیں ہے۔ حضرت امام نسائی نے فرمایا ابونضر کا نام حمید بن ہلال ہے اور اس روایت کو یونس بن عبید نے مسنداروایت کیا وہ روایت یہ ہے۔

It was narrated that Safwan bin ‘Assal said: “A Jew said to his companion: ‘Let us go to this Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم.’ His companion said to him: ‘Do not say Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم; if he hears you, he will become big- headed.’ So they came to the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم and asked him about nine clear signs. He said to them: ‘Do not associate anything with Allah, do not steal, do not commit adultery, do not kill any soul whom Allah has forbidden you to kill, except by right, do not speak falsely about an innocent man before a ruler, do not engage in magic, do not consume Riba(usury), do not slander chaste women, and do not flee on the day of the march (to battle). And for you Jews especially, do not break the Sabbath.’ They kissed his hands and feet and said: ‘We bear witness that you are a Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم.’ He said: ‘What is keeping you from following me?’ They said: ‘Dawud prayed that there would always be a Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم among his descendents, and we are afraid that if we follow you, the Jews will kill us.” (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں