سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ جنگ کے متعلق احادیث مبارکہ ۔ حدیث 393

اگر کوئی اپنے مال کے دفاع میں مارا جائے

راوی: محمد بن عبدالاعلی , خالد , حاتم , عمرو بن دینار , عبداللہ بن عمر

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ قَالَ حَدَّثَنَا حَاتِمٌ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَنْ قَاتَلَ دُونَ مَالِهِ فَقُتِلَ فَهُوَ شَهِيدٌ

محمد بن عبدالاعلی، خالد، حاتم، عمرو بن دینار، عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص اپنا مال دولت بچانے کے واسطے لڑے تو وہ شہید ہے

It was narrated from ‘Abdullah bin ‘Amr bin Al-’As that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Whoever is killed defending his wealth and is killed unjustly, Paradise will be his.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں