اگر کوئی اپنے مال کے دفاع میں مارا جائے
راوی: جعفر بن محمد بن ہذیل , عاصم بن یوسف , سعیر بن خمس , عبداللہ بن حسن , عکرمة , عبداللہ بن عمرو
أَخْبَرَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْهُذَيْلِ قَالَ حَدَّثَنَا عَاصِمُ بْنُ يُوسُفَ قَالَ حَدَّثَنَا سُعَيْرُ بْنُ الْخِمْسِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَسَنِ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ قُتِلَ دُونَ مَالِهِ فَهُوَ شَهِيدٌ
جعفر بن محمد بن ہذیل، عاصم بن یوسف، سعیر بن خمس، عبداللہ بن حسن، عکرمة، عبداللہ بن عمرو سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص اپنا مال دولت بچانے کے واسطے مارا جائے وہ شہید ہے
It was narrated that ‘Abdullah bin ‘Amr said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Whoever is killed defending his wealth, he is a martyr.” (Sahih)