اگر کوئی اپنے مال کے دفاع میں مارا جائے
راوی: اسحق بن ابراہیم , عبدة , محمد بن اسحق , زہری , طلحہ بن عبداللہ بن عوف , سعید بن زید
أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدَةُ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَقَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ طَلْحَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَوْفٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ زَيْدٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ قَاتَلَ دُونَ مَالِهِ فَهُوَ شَهِيدٌ
اسحاق بن ابراہیم، عبدة، محمد بن اسحاق ، زہری، طلحہ بن عبداللہ بن عوف، سعید بن زید سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص اپنا مال (کی حفاظت) کے لئے لڑے تو وہ شہید ہے۔
It was narrated that Abu Ja’far said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Whoever is killed defending his wealth and is killed unjustly, he is a martyr.” (Sahih)
Ab ‘Abdur-Ral (An-Nasa’i) said: The (previous) narration of Al-Mu’ammal is a mistake, and what is correct is (this), the narration of ‘Abdur-Rahman.