اگر کوئی اپنے مال کے دفاع میں مارا جائے
راوی: احمد بن نصر , مومل , سفیان , علقمة بن مرثد , سلیمان بن بریدة
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا الْمُؤَمَّلُ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بُرَيْدَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ قُتِلَ دُونَ مَالِهِ فَهُوَ شَهِيدٌ
احمد بن نصر، مومل، سفیان، علقمة بن مرثد، سلیمان بن بریدة سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص اپنا مال کے لئے قتل کر دیا جائے تو وہ شہید ہے۔
It was narrated from Saeed bin Zaid that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Whoever fights to protect his wealth and is killed, he is a martyr. Whoever fights to protect himself, he is a martyr. Whoever fights to protect his family is a martyr.” (Sahih)