جو شخص کسی جانور کو نقصان پہنچائے اس کا حکم ۔
راوی:
عَنْ مَالِک يَقُولُ الْأَمْرُ عِنْدَنَا فِيمَنْ أَصَابَ شَيْئًا مِنْ الْبَهَائِمِ إِنَّ عَلَی الَّذِي أَصَابَهَا قَدْرَ مَا نَقَصَ مِنْ ثَمَنِهَا
عَنْ مَالِک يَقُولُ فِي الْجَمَلِ يَصُولُ عَلَی الرَّجُلِ فَيَخَافُهُ عَلَی نَفْسِهِ فَيَقْتُلُهُ أَوْ يَعْقِرُهُ فَإِنَّهُ إِنْ کَانَتْ لَهُ بَيِّنَةٌ عَلَی أَنَّهُ أَرَادَهُ وَصَالَ عَلَيْهِ فَلَا غُرْمَ عَلَيْهِ وَإِنْ لَمْ تَقُمْ لَهُ بَيِّنَةٌ إِلَّا مَقَالَتُهُ فَهُوَ ضَامِنٌ لِلْجَمَلِ
کہا مالک نے جو کسی کے جانور کو نقصان پہنچائے تو نقصان کی وجہ سے جس قدر قیمت اس کی کم ہوجائے اس کا تاوان دینا ہوا ۔
کہا مالک نے ایک اونٹ حملہ کرے کسی آدمی پر اور وہ آدمی اپنی جان کو خوف کرکے اس کو مار ڈالے یا زخمی کرے تو اگر وہ گواہ رکھتا ہو اس امر کا کہ اونٹ نے اس پر حملہ کیا تھا تو اس پر تاوان نہ ہوگاور نہ تاوان دینا ہوگا۔
Yahya said that he heard Malik say, "What is done in our community about injury to a domestic animal, is that the one who injures it must pay the amount by which he has diminished the animal's price."