گندم کی روٹی
راوی: یعقوب بن حمید بن کاسب , مروان بن معاویہ , یزید بن کیسان , ابی حازم ابوہریرہ
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدِ بْنِ کَاسِبٍ حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ عَنْ يَزِيدَ بْنِ کَيْسَانَ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّهُ قَالَ وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ مَا شَبِعَ نَبِيُّ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ تِبَاعًا مِنْ خُبْزِ الْحِنْطَةِ حَتَّی تَوَفَّاهُ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ
یعقوب بن حمید بن کا سب، مروان بن معاویہ، یزید بن کیسان، ابی حازم حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضہ میں میری جان ہے کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے (تا زندگی) مسلسل تین دن بھی پیٹ بھر کر گندم کی روٹی نہ کھائی۔ یہاں تک کہ اللہ نے آپ کو اپنے پاس بلالیا۔
It was narrated that Abu Hurairah said: "By the One in Whose Hand is my soul, the Prophet of Allah P.B.U.H never ate his fill of wheat bread for three days in a row, until Allah took his soul," (Sahih)