سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ کھانوں کے ابواب ۔ حدیث 226

جو کی روٹی

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , ابواسامہ , ہشام بن عروہ , سیدہ عائشہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ لَقَدْ تُوُفِّيَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَمَا فِي بَيْتِي مِنْ شَيْئٍ يَأْکُلُهُ ذُو کَبِدٍ إِلَّا شَطْرُ شَعِيرٍ فِي رَفٍّ لِي فَأَکَلْتُ مِنْهُ حَتَّی طَالَ عَلَيَّ فَکِلْتُهُ فَفَنِيَ

ابوبکر بن ابی شیبہ، ابواسامہ، ہشام بن عروہ، سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا وصال ہوگیا تو میرے گھر میں جاندار کے کھانے کی کوئی چیز نہ تھی۔ البتہ ایک الماری میں تھوڑے سے جو تھے اس سے میں کھاتی رہی، بہت دنوں تک وہ چلتے رہے تو میں نے ان کو ناپ لیا۔ پھر وہ ختم ہوگئے۔

It was narrated that 'Aishah said: "When the Prophet P.B.U.H passed away, there was nothing in my house that any liVing soul could eat, except a little bit of barley on a shelf of mine. I ate from it for a long time, then I weighed it and Soon it was all gone." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں