سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ کھانوں کے ابواب ۔ حدیث 228

جو کی روٹی

راوی: عبداللہ بن معاویہ جمعی , ثابت بن یزید , ہلال بن خباب عکرمہ , ابن عباس

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاوِيَةَ الْجُمَحِيُّ حَدَّثَنَا ثَابِتُ بْنُ يَزِيدَ عَنْ هِلَالِ بْنِ خَبَّابٍ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَبِيتُ اللَّيَالِي الْمُتَتَابِعَةَ طَاوِيًا وَأَهْلُهُ لَا يَجِدُونَ الْعَشَائَ وَکَانَ عَامَّةَ خُبْزِهِمْ خُبْزُ الشَّعِيرِ

عبداللہ بن معاویہ جمعی، ثابت بن یزید، ہلال بن خباب عکرمہ، حضرت ابن عباس فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مسلسل کئی شب فاقہ سے رہتے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اہل خانہ کو رات کا کھانا نہ ملتا اور ان کی روٹی اکثر جو کی ہوتی تھی۔

it was narrated that lbn Abbas said: “The Messenger of Allah P.B.U.H used to spend many nights in a row hungry and his family could find no supper, and usually their bread was barley bread.'' (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں