سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ کھانوں کے ابواب ۔ حدیث 233

ہر وہ چیز جس کو جی چاہے کھالینا اسراف میں داخل ہے

راوی: ہشام بن عمار , سوید بن سعید , یحییٰ بن عثمان بن سعید بن کثیر بن دینارحمصی , بقیہ بن ولید , یوسف بن ابی کثیر , نوح بن ذکوان , حسن , انس بن مالک

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ وَسُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ وَيَحْيَی بْنُ عُثْمَانَ بْنِ سَعِيدِ بْنِ کَثِيرِ بْنِ دِينَارٍ الْحِمْصِيُّ قَالُوا حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ نُوحِ بْنِ ذَکْوَانَ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ مِنْ السَّرَفِ أَنْ تَأْکُلَ کُلَّ مَا اشْتَهَيْتَ

ہشام بن عمار، سوید بن سعید، یحییٰ بن عثمان بن سعید بن کثیر بن دینارحمصی، بقیہ بن ولید، یوسف بن ابی کثیر، نوح بن ذکوان، حسن، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا یہ بھی اسراف ہے کہ تم ہر وہ چیز کھاؤ جس کو (تمہارا) جی چاہے۔

It was narrated from Anas bin Malik that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "It is extravagance to eat everything you want."(Da'if)

یہ حدیث شیئر کریں