رات کا کھانا چھوڑ دینا
راوی: محمد بن عبداللہ رقی , ابراہیم بن عبدالسلام بن عبداللہ بن باباہ مخزومی , عبداللہ بن میمون , محمد بن منکدر , جابر بن عبداللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الرَّقِّيُّ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ السَّلَامِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَابَاهُ الْمَخْزُومِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَيْمُونٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْکَدِرِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَدَعُوا الْعَشَائَ وَلَوْ بِکَفٍّ مِنْ تَمْرٍ فَإِنَّ تَرْکَهُ يُهْرِمُ
محمد بن عبداللہ رقی، ابراہیم بن عبدالسلام بن عبداللہ بن باباہ مخزومی، عبداللہ بن میمون ، محمد بن منکدر، حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا رات کا کھانا مت چھوڑو کیونکہ رات کا کھانا چھوڑنے سے آدمی (جلد) بوڑھا ہو جاتا ہے۔
It was narrated from Jabir bin 'Abdullah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "Do not leave dinner, even if it is only a handful of dates, because abandoning it makes one weak." (Da'if)