دعوت و ضیافت
راوی: علی بن میمون , عثمان بن عبدالرحمن , علی بن عروہ , عبدالملک , عطاء , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مَيْمُونٍ الرَّقِّيُّ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ عَلِيِّ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ عَنْ عَطَائٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ مِنْ السُّنَّةِ أَنْ يَخْرُجَ الرَّجُلُ مَعَ ضَيْفِهِ إِلَی بَابِ الدَّارِ
علی بن میمون، عثمان بن عبدالرحمن، علی بن عروہ، عبدالملک، عطاء، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا یہ بھی سنت ہے کہ مرد اپنے مہمان کے ساتھ گھر کے دروازہ تک آئے (رخصت کرتے وقت) ۔
It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of AlIah P.B.U.H said: “It is the Sunnah for a man to go out with his guest to the door of the house.” (Maudu)