ابوزیدانصاری
راوی:
حضرت ابوزیدانصاری ان صحابہ میں سے ایک ہیں جنہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد میں قرآن جمع کیا تھا ۔ یہ حضرت انس کے ایک چچا ہیں ، جنگ بدر میں شریک تھے سعد قاری کے نام سے زیادہ مشہور تھے ان کے اصل نامی اختلافی اقوال ہیں ، بغض نے سعد بن عمیر لکھا ہے اور بعض نے قیس بن سکن ۔ رضی اللہ عنہ ۔