سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ کھانوں کے ابواب ۔ حدیث 243

جب گوشت پکائیں تو شوربہ زیادہ رکھیں

راوی: محمد بن بشار , عثمان بن عمر , ابوعامرخزاز , ابی عمران جونی , عبداللہ بن صامت , ابوذر

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ الْخَزَّازُ عَنْ أَبِي عِمْرَانَ الْجَوْنِيِّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الصَّامِتِ عَنْ أَبِي ذَرٍّ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا عَمِلْتَ مَرَقَةً فَأَکْثِرْ مَائَهَا وَاغْتَرِفْ لِجِيرَانِکَ مِنْهَا

محمد بن بشار، عثمان بن عمر، ابوعامرخزاز، ابی عمران جونی، عبداللہ بن صامت، حضرت ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب تم کھانا تیار کرو تو شوربا زیادہ رکھو اور اپنے پڑوسیوں کو بھی کچھ نہ کچھ دے دو۔

It was narrated from Abu Dharr that the Prophet P.B.U.H said: "When you make broth, add more water and give some to your neighbor." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں