آنکھ دکھنے کی عیادت کرنا
راوی: عبداللہ بن محمد نفیلی , حجاج بن محمد بن یونس بن ابی اسحق , زید بن ارقم
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ النُّفَيْلِيُّ حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ يُونُسَ بْنِ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ قَالَ عَادَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ وَجَعٍ کَانَ بِعَيْنِي
عبداللہ بن محمد نفیلی، حجاج بن محمد بن یونس بن ابی اسحاق ، حضرت زید بن ارقم سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے آنکھ دکھنے کی صورت میں میری عیادت کی۔
Narrated Zayd ibn Arqam:
The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) visited me while I was suffering from pain in my eyes.