سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ جنازوں کا بیان ۔ حدیث 1353

مرنے کے وقت سورت یٰسین پڑھنا

راوی: محمد بن علاء , محمد بن مکی , ابن مبارک , سلیمان , ابوعثمان , معقل بن یسار

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَائِ وَمُحَمَّدُ بْنُ مَکِّيٍّ الْمَرْوَزِيُّ الْمَعْنَی قَالَا حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَکِ عَنْ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ عَنْ أَبِي عُثْمَانَ وَلَيْسَ بِالنَّهْدِيِّ عَنْ أَبِيهِ عَنْ مَعْقِلِ بْنِ يَسَارٍ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اقْرَئُوا يس عَلَی مَوْتَاکُمْ وَهَذَا لَفْظُ ابْنِ الْعَلَائِ

محمد بن علاء، محمد بن مکی، ابن مبارک، سلیمان، ابوعثمان، حضرت معقل بن یسار سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم اپنے مرنے والوں پر یٰسین پڑھو۔

Narrated Ma'qil ibn Yasar:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: Recite Surah Ya-Sin over your dying men. This is the version of Ibn al-Ala'

یہ حدیث شیئر کریں