سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ جنازوں کا بیان ۔ حدیث 1367

شہید کو غسل دینے کا بیان

راوی: احمد بن صالح , ابن وہب , سلیمان بن داؤد , مہری , ابن وہب , اسامہ بن زید لیثی , ابن شہاب , انس بن مالک

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ ح و حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الْمَهْرِيُّ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ وَهَذَا لَفْظُهُ أَخْبَرَنِي أُسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ اللَّيْثِيُّ أَنَّ ابْنَ شِهَابٍ أَخْبَرَهُ أَنَّ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ حَدَّثَهُمْ أَنَّ شُهَدَائَ أُحُدٍ لَمْ يُغَسَّلُوا وَدُفِنُوا بِدِمَائِهِمْ وَلَمْ يُصَلَّ عَلَيْهِمْ

احمد بن صالح، ابن وہب، سلیمان بن داؤد، مہری، ابن وہب، اسامہ بن زید لیثی، ابن شہاب، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ شہدائے احد کو غسل نہیں دیا گیا اور ان کو ان کے خون سمیت دفن کیا گیا اور ان کی نماز جنازہ بھی نہیں پڑھی گئی۔

Narrated Anas ibn Malik:
The martyrs of Uhud were not washed, and they were buried with their blood. No prayer was offered over them.

یہ حدیث شیئر کریں